Thursday, October 27, 2011

Qalam Karwan

Qalam Karwa`n ... قلم کارواں

السلام علیکم !

کیا آپ لکھنا جانتے ہیں ؟؟؟ کیا کہا نہیں ارے تو پریشان مت ہوں ہم ہیں نا ۔۔۔

جی تو ہم لائیں ہیں آپ کے لئے ایک ایسی محفل جس کا نام ہے قلم کارواں !

جس میں شامل ہوں گے آپ کے آئیڈیاز اور تبصرے ۔۔۔

قلم کارواں دراصل رائٹرز کلب ہے۔۔۔

قلم کارواں ! جی ہاں یہ محفل میں ہمارے ساتھ ہونگے لکھاری ادیب شاعر اور نئے لکھاری بھی ۔۔۔۔

اس محفل کا مقصد نئے لکھاریوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے اور ان میں لکھنے کی صلاحیت پیدا کرنا ہے سینئیرز اور نئے لکھاریوں میں دوستانہ تعلق پیدا کرنا اس کمیونٹی میں شامل ہوں گے طلبہ بھی ، اساتذہ بھی ، ادیب بھی ، اور وہ تمام افراد جو لکھنا چاہتے ہوں ۔ اس گروپ کے تحت منتخب موضوعات پر تحریرں لکھوا کر انہیں اخبارات میں شائع کروایا جائے گا ۔ لہٰذا اگر آپ لکھ سکتے ہیں اور لکھنے کا شوق رکھتے ہیں تو آئیے ہماری اس محفل کا حصہ بنئیے معاشرے میں جاری برائیوں کا مقابلہ کیجئے اپنے قلم سے کیونکے آپ کے پاس ہے قلم کی طاقت ۔۔۔۔ تو آئیے معاشرے میں پھیلے اندھیروں کو اپنے قلم کی طاقت سے روشنی میں
بدل دیجئے کیا آپ اس جہاد میں ہمارا ساتھ دیں گے؟؟؟
join us at


http://www.orkut.com/Main#CommTopics?cmm=87401702